یہ دسیمبر ے (Posted: Dec 9) ستارہ ستارہ چمک رہا ے وہ انکے درمیان میں
پھیلا ھوا ھے اسکی محبت کا آسمان
امنگ زندگی سے بھری گلابی گلابی سا موسم
خوب دلکش نظر آ رھا ے اسکا ھر طرف حسن
دیکھو تو چوڑیوں کی جھنکار کہتی ے
آسماں پے کیسے اطمینان سے چاند چمک رہا ے
نور کی چاندنی سے گھلا ملا یہ دسیمبر ھے
فضا میں خوشبو ے پھولوں کی بہار ھے
خوبصورت فطرت میں بسا یہ دسیمبر ے