|
[Last 100 Blogs] [Blog Search] [Contact Us] [FREE Site] [Home] [Writers] [Login]
|
|
|
اردو کا موسم
حسین شام ے
سمندر کے کنارے پر واقع یہ
سر سبز شادابی لہلہاتے ہوئے درختوں پر
چہچہانے ھوئے یہ پرندے کہاں کہاں سے آتے ھیں
ان کی بولیاں بڑی ھی سریلی ھوتی ھیں
ھر آنے جانے والے کو اپنی طرف متوجہ کرتی ھیں
اس سے یہاں کے ماحول کی خوبصورتی میں اصافہ ھوا
پھولوں سے مہک تازہ ھوا سے پھیلتی عبب اس سے
دل اور بھی سرشار محسوس کرتا ے
اور پھر اس کے قرب میں یہ سمندر اور بھی اچھا لگتا ے
رمضان ھیں اجکل تو رونق ھی رونق
رازادی ھی آزادی سمندر کنارے
چمکتی ریت سنہری
قدرت کی دین ھے یہ سب
|
|
|
[Last 100 Blogs] [Blog Search] [Contact Us] [FREE Site] [Home] [Writers] [Login]
|